1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں


ممبئی حملوں کے بعد استعفوں کا سلسلہ

 بھارتی سیکورٹی ٹیمیں ان حملوں میں پاکستان کے کردارکی طرف نشاندہی کررہے ہیں۔

پاک بھارت تعلقات مزید کشیدگی کی سمت بڑھتے ہوئے

»

 

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کی استعفے کی پیشکش

ولاسراؤ دیش مکھ نے  مستعفی ہونے کی پیشکش کی ہے۔

وزیر داخلہ پہلے ہی مستعفی ہو چکے ہیں

»

 

بھارت سے کشیدگی، اسلام آباد میں حکومتی سرگرمیاں

پاکستان اور بھارت کے درمیان ممبئی حملوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی ہے

پاکستانی وزیر اعظم کی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس

»

 
 

حالات حاضرہ | 02.12.2008

نومنتخب صدر اوباما کی قومی سلامتی ٹیم، تبدیلی اور تسلسل میں توازن

باراک اوباما ہلری کلنٹن کی بطور وزیر خارجہ نامزدگی کے بعد سابقہ خاتون اول سے ہاتھ ملاتے ہوئے

اپنی اقتصادی ٹیم کے بعد نو منتخب امریکی صدر باراک اوباما نے اب قومی سلامتی کی ٹیم کا بھی باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ توقعات کے عین مطابق باراک اوباما نے ہلری کلنٹن کو نئی وزیر خارجہ نامزد کیا ہے۔ »

 

خبریں

اوباما نے ہلری کلنٹن اور رابرٹ گیٹس کو وزیرنامزد کردیا

نو منتخب امریکی صدر باراک اوباما نے سابقہ خاتون اول ہلری کلنٹن کو آئندہ وزیر خارجہ اور موجودہ وزیر دفاع رابرٹ گیٹس ہی کو نیا وزیر دفاع ... »

مزید خبریں

کھیل | 02.12.2008

ٹیسٹ سیریز تاحال سوالیہ نشانات کی زد میں

 پریس ریلیز کے مطابق انگلینڈ کے لئے ٹیسٹ میچوں کے وینیوز میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے بھارتی دورے کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔ ممبئی حملوں کے نتیجے میں انگلینڈ ٹیم سات محدود اووروں کے میچوں پر مبنی سیریز کو مکمل کئے بغیر وطن واپس چلی گئی تھی۔ »

 

تفصیل سے | 01.12.2008

نائجیریا: مذہبی فسادات میں دوسو افرادکی ہلاکت کی سرکاری تصدیق

وسطی نائجیریا میں ہونے والے مذہبی فسادات میں مرنے والوں کے پہلی مرتبہ سرکاری اعداد وشمارجاری کئے گئے ہیں۔ ریاستی وزیراطلاعات Nuhu Gagara کے مطابق مسلم اورکرسچن آبادی کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 200 افراد ہلاک ہوئے۔ »

 
 


 
آج کی تصویر
ImageOfTheDay

DW-TV EUROPE live

Projekt Zukunft - Das Wissenschaftsmagazin