ثقافت | 05.01.2009
بھارت میں سینی ٹیشن کی بنیادی سہولتوں کی صورت حال

اقوام متحدہ نے سال 2008 کوسینی ٹیشن کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا بین الاقوامی سال قراردیا تھا تاکہ عالمی برادری کی توجہ ایسی سہولیات سے محروم دنیا کے دو بلین سے زائد انسانوں کی صورت حال کی طرف بھی دلائی جاسکے۔ »Mehr zu: title"
ثقافت | 04.01.2009
اسلام میں تحفظ ماحول کی اہمیت

تحفظ ماحول کی جدید اصطلاح قریب چالیس سال قبل وجود میں آئی تھی لیکن اسلام میں اس کا مفہوم شروع سے ہی موجود ہے۔ یہ بات ابھی حال ہی میں برلن میں اسلام اور تحفظ ماحول کے موضوع پر ہونے والے ایک سیمینار میں سننے میں آئی۔ »Mehr zu: title"
ثقافت | 03.01.2009
سال 2008 اورجرمنی اور یورپ

سال دو ہزار آٹھ کی پہلی ششماہی کے دوران یورپی یونین کی صدارت سلووینیہ کے پاس رہی، دوسری ششماہی میں یہ صدارت فرانس کے پاس چلی گئی اور نئے سال کے آغاز پر اگلے چھہ ماہ کے لئے چیک جمہوریہ یورپی یونین کا صدر ملک بن گیا ہے۔ »Mehr zu: title"
ثقافت | 31.12.2008
2008: ادب و ثقافت کی دنیا میں نت نئے ریکارڈز کا سال

جرمنی میں 2008ء کئی نئے ادبی و ثقافتی ریکارڈز کا سال تھا۔ 105 سالہ ژوہانیس ہیسٹرزنے دنیا کے بزرگ ترین فنکار کے طور پر اپنے فن کا مظاہر ہ کیا تو مشہور جرمن مصور گیرہارڈ رِشٹر نے اپنی ایک تصویر دَس ملین یورو میں فروخت کی۔ »Mehr zu: title"
ثقافت | 28.12.2008
مشہور امریکی ماہرِ سیاسیات سیموئیل ہنٹنگٹن انتقال کر گئے

مغرب اور اسلامی دُنیا کے مابین تنازعے کی پیشین گوئی کرنے والی متنازعہ کتاب ’’تہذیبوں کا تصادم‘‘ کے مصنف مشہور امریکی ماہرِ سیاسیات سیموئیل ہنٹنگٹن ہفتہ 27 دسمبر کو اکیاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ »Mehr zu: title"
نوبل انعام یافتہ ادیب : ہیرالڈ پِنٹر کی رحلت | 28.12.2008
2008ء کا سالانہ ادبی میزانیہ | 25.12.2008
جرمن، پاکستانی اور بھارتی فلموں کے لئے یہ سال کیسا رہا؟ | 22.12.2008
اسلام اور نظریہ حقوق نسواں | 03.12.2008
ریڈیو پاکستان اور مالی بحران | 25.11.2008
بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے جرمن امداد | 25.11.2008
سٹی بینک کے لیے امریکی حکومت کی امداد | 25.11.2008
پاکستان کے لئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی امداد | 25.11.2008
نیٹو اور دوہری جرمن حکمت عملی | 22.11.2008
یورپ میں زرعی اصلاحات | 21.11.2008


