معاشرہ | 05.01.2009
سن دو ہزار نو حقوق نسواں کے تحفظ کا سال

دُنیا بھر میں عورتوں پر ہونے والے ظلم وستم کے خلاف موٴثر جنگ کے لئے 2009 سے یورپی یونین کے تمام رکن ملکوں میں خصوصی اصول لاگو کئے جا رہے ہیں۔ »Mehr zu: title"
معاشرہ | 05.01.2009
جمّوں میں لشکرِ طیّبہ اور جیشِ محمّد کی موجودگی کا بھارتی دعویٰ

بھارت کے زیرِ انتظام جمّوں و کشمیر میں پچھلے چار روز سے جاری عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ »Mehr zu: title"
معاشرہ | 04.01.2009
پاکستان اور بھارت جنگ سے اجتناب کریں: پاکستان کی انسانی حقوق کی تنظیموں کا مطالبہ

پاکستان کمشن برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن عاصمہ جہانگیر نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کو جنگ سے باز رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ »Mehr zu: title"
معاشرہ | 03.01.2009
اسلام میں حضرت عیسیٰ اور حضرت مریم کا مرتبہ

اسلام دنیا کا واحد مذہب ہےجس میں حضرت عیسیٰ کی تعظیم محض انسانی بنیادوں پر نہیں کی جاتی بلکہ ان کو اللہ کا رسول تسلیم کرنا مسمانوں کے ایمان کا حصہ ہے۔ »Mehr zu: title"
معاشرہ | 30.12.2008
یورپی اخبارات: موجودہ تنازعے میں اسرائیل اور حماس دونوں قصوروار ہیں

یورپی اخبارات نے اپنے ملے تبصروں میں ایک جانب غزہ پٹی پر حماس کی حکمرانی میں ہونے والے جبر و تشدد اور استحصال کو ہدفِ تنقید بنایا گیا ہے تو دوسری جانب عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے اسرائیلی طرزِ عمل کی بھی مذمت کی ہے۔ »Mehr zu: title"
ملک کی معیشت کو مضبوط کرنا ہوگا:تھائی وزیر اعظم | 30.12.2008
عوامی لیگ کی حکومت کا جھکاوٴ بھارت کی طرف ہوگا: ڈاکٹر مونس احمد | 30.12.2008
خلیج تعاون کونسل کا سربراہ اجلاس | 29.12.2008
سال دو ہزار آٹھ اور پاکستان | 29.12.2008
بنگلہ دیش میں سات سال بعد پہلے عام انتخابات | 29.12.2008
صومالی قزاقوں کے خلاف آپریشن تیز | 27.12.2008
سونامی کے چار سال | 26.12.2008
تلاش شرو ع کریں
آرکائیو میں سے تلاش کریں۔










