1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں

 
 
 

 

سائنس | 06.01.2009

سپر کمپیوٹر ایک جادوئی ایجاد

جرمن سپر کمپیوٹر جسے کچھ عرصے پیشتر تک دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر ہونے کا اعزاز حاصل تھا

کمپیوٹر کی ایجاد تو انسانی قوت کا کرشمہ تھا ہی مگر مشکل سے مشکل حساب ، تخمینوں اور معموں کو مائیکرو سیکنڈز میں حل کر لینے والا سپر کمپیوٹر اس سے زیادہ حیرت انگیز ایجاد ہے۔ »

 

سائنس | 06.01.2009

شمسی توانائی ، آلودگی سے پاک ذریعہ

سورج صدیوں سے توانائی کا ایک حیرت انگیز منبع

انسانی زندگی کی نقل و حرکت کا انحصار توانائی پر ہے۔ آج جس بڑے پیمانے پر توانائی کا استعمال ہو رہا ہے اس سے خدشہ یہ ہے کہ توانائی کے ذخائر بہت دنوں تک ہمارا ساتھ نہیں دے سکیں گے۔ »

 

سائنس | 05.01.2009

انٹرنیٹ سرفنگ وقت کا ضیاع نہیں: امریکی محققین

نئے مطالعاتی جائزے کے مطابق انٹرنیٹ سرفنگ ٹین ایجرز کے لئے کئی لحاظ سے فائدہ مند ہے

’’آجکل کے بچّے بہت دیر تک انٹرنیٹ پر سرفنگ کرتے رہتے ہیں اور یوں اپنا قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں‘‘ اب یہ جملہ بولنے سے پہلے ذرا احتیاط سے کام لیجئے۔  »

 

سائنس | 30.12.2008

حقیقی دنیا سے زیادہ پیچیدہ، خواب کی دنیا

سائنسدانوں کا خیال ہے کہ گہری نیند میں خواب نہیں آتے

خواب ہمیشہ سے نیند سے متعلق تحقیق کرنے والے محققین اور سائنسدانوں کے لئے دلچسپی کا باعث رہے ہیں۔ ایک دنیا تو وہ ہے جسے آپ آنکھیں کھول کر دیکھتے ہیں مگر ایک دنیا ایسی بھی ہے جو آپ کی آنکھیں بند ہوتے ہی آپ کی منتظر ہوتی ہے »

 

سائنس | 29.12.2008

دس برسوں میں 1000 سے زائد نئی حیاتی اقسام کی دریافت

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے مطابق نودریافت حیاتی اقسام میں یہ سبز سانپ بھی شامل ہے

جنوب مشرقی ایشیا کے علاقوں سے گزشتہ دس سالوں میں نباتاتی اور حیوانی زندگی کی 1068 نئی اقسام دریافت کی گئی  »

 

تلاش شرو ع کریں

آرکائیو میں سے تلاش کریں۔

براہ کرم کوئی کلیدی لفظ اور مزید تفصیلات درج کریں