1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں

 
 
 

 

کھیل  | 06.01.2009

دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کا احوال

ٹیسٹ کرکٹ میں استعمال ہونے والا گیند

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں تھوڑی سی براری دیکھنے میں آئی ہے جب کہ بنگلہ دیش کے خلاف سری لنکا کی ٹیم خاصی مضبوط پوزیشن میں ہے۔  »

 

کھیل  | 05.01.2009

عالمی کپ میں شرکت کا خواب لئے افغان کرکٹ ٹیم پاکستان میں

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کی طرح ہی افغانستان کی ٹیم بھی دنیائے کرکٹ میں کچھ حاصل کرنا چاہتی ہے

عالمی کرکٹ کپ کھیلنے کا خواب آنکھوں میں سجائے افغانستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوں پاکستان کے تربیتی دورے پر ہے۔ »

 

کھیل  | 04.01.2009

کرکٹ: بنگلہ دیش سری لنکا کے خلاف فالو آن سے بچ گیا

ڈھاکہ میں گذشتہ بدھ کے روز ختم ہونے والا پہلا ٹیسٹ میچ بھی سری لنکانے جیتا تھا

سری لنکا کے خلاف ہوم سیریزکے چٹاگانگ میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن میزبان ٹیم اپنے آخری بلے بازمرتضیٰ کی شاندار نصف سینچری کے باعث فالو آن سے تو بچ گئی مگر اتوار کی شام کھیل ختم ہونے تک سری لنکا کی پوزیشن بہت بہتر تھی۔ »

 

کھیل  | 03.01.2009

پاکستانی ہاکی ٹیم کو دورہ بھارت سے روک دیا گیا

دوطرفہ کشیدگی نے کرکٹ کے بعد ہاکی کو بھی متاثر کیا

پاکستانی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو سلامتی سے متعلق خدشات کی بناء پر اسی مہینے بھارت میں ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ »

 

کھیل  | 02.01.2009

شعیب ملک کی کپتانی، ایک نیا قضیہ

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک کے عہدے کی مدت میں توسیع کے معاملے نے ایک تنازع کی شکل اختیار کر لی ہے۔  »

 

Game Table

Bundesliga Aktuell
Datum Heimteam Ergebnis Gastteam
Friday, 12.12.08
Dortmund 2 : 1 M'gladbach
Saturday, 13.12.08
Bremen 2 : 1 Wolfsburg
Hamburg 1 : 0 Frankfurt
Stuttgart 2 : 2 Bayern Munich
Leverkusen 1 : 1 Cottbus
Hanover 1 : 1 Bielefeld
Berlin 4 : 0 Karlsruher SC
Bochum 1 : 2 1. FC Koeln
Sunday, 14.12.08
Hoffenheim 1 : 1 Schalke 04
 

تلاش شرو ع کریں

آرکائیو میں سے تلاش کریں۔

براہ کرم کوئی کلیدی لفظ اور مزید تفصیلات درج کریں

 

 


 
Bundesligatabelle Aktuell
Platz Vereinslogo Tordifferenz Punkte
TD. PKT.
1. Hoffenheim 19 35
2. Bayern München 15 35
3. Hertha BSC 7 33
4. Hamburger 2 33
5. Leverkusen 15 32
6. Dortmund 8 29
7. Schalke 04 8 27
8. Bremen 11 26
9. Wolfsburg 10 26
10. Stuttgart 3 25
11. Köln -6 22
12. Frankfurt -6 19
13. Hanover -12 17
14. Bielefeld -12 14
15. Karlsruher SC -17 13
16. Cottbus -17 13
17. Bochum -11 11
18. Mönchengladbach -17 11