1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں

 
 
 

 

حالات حاضرہ  | 06.01.2009

ممبئی حملہ آوروں کو پاکستانی ایجنسیوں کی حمایت حاصل تھی: من موہن سنگھ

بھارتی وزیر اعظم کے تازہ بیان پر اسلام آباد نے سخت ردّ عمل ظاہر کیا ہے

بھارت نے ایک بار پھر پاکستان پر حالیہ ممبئی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ »

 

حالات حاضرہ  | 06.01.2009

غزہ میں اسرائیل کی کارروائیاں جاری

اسرائیلی فوج کے اپریشن کے بعد غزہ کی ایک گلی سے اٹھتا دھواں

فلسطینی علاقے غزہ کے اندر اسرائیل کی زمینی فوج کو حماس کے انتہاپسندوں کے ساتھ شدید لڑائی کا سامنا ہے۔ دوسری جانب سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں۔ »

 

حالات حاضرہ  | 05.01.2009

اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے یورپی یونین کی اپیل مسترد کردی

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کےحوالے سے یورپی یونین کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے ’اہداف‘ کی تکمیل تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔  »

 

حالات حاضرہ  | 05.01.2009

غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے جاری، مزید شہری ہلاکتیں

شمالی غزہ کی جانب پیش قدمی کرنے سے قبل اسرائیلی فوجی سرحد پر جمع ہوتے ہوئے

غزہ پٹی میں عسکریت پسند تنظیم حماس کے خلاف اسرائیلی فوج کی فضائی اور زمینی کارروائی جاری ہے۔ پیر کے روز کئے جانے والے حملوں میں تین فلسطینی بچوں سمیت کم از کم بارہ شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔  »

 

حالات حاضرہ  | 05.01.2009

کشمیر: عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اُٹھالیا

جموّں و کمشیر نیشنل کانفرنس کے حامی اپنے رہنما عمر عبداللہ کا استقبال کرتے ہوئے

پانچ جنوری بروز پیر عمر عبداللہ نے بھارت کے زیر انتظام ریاست جموّں و کشمیر کی مخلوط حکومت کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ریاست کے سرمائی دارالحکومت جموّں میں منعقد ہوئی۔ »

 

تلاش شرو ع کریں

آرکائیو میں سے تلاش کریں۔

براہ کرم کوئی کلیدی لفظ اور مزید تفصیلات درج کریں

 

 


 
آج کی تصویر
ImageOfTheDay

DW-TV EUROPE live

euromaxx (english) - Three Kings Day in Spain